عجوہ بیکرز کے بعد عجوہ ریسٹورنٹ کا افتتاح

عجوہ بیکرز کے بعد عجوہ ریسٹورنٹ کا افتتاح

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) شہر وزیرآباد میں عجوہ بیکرز کی کامیابی کے بعد عجوہ ریسٹورنٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں مستنصر علی گوندل اور پیر سید منظر عباس شاہ نے فیتہ کاٹ کر ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔

شہر وزیرآباد میں عجوہ بیکرز کی کامیابی کے بعد عجوہ ریسٹورنٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں  مستنصر علی گوندل اور پیر سید منظر عباس شاہ نے فیتہ کاٹ کر ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...