نہری پانی چوری کاالزام ، متعدد زمینداروں کیخلاف مقدمات

نہری پانی چوری کاالزام ، متعدد زمینداروں کیخلاف مقدمات

کامونکے (تحصیل رپورٹر) نہری پانی چوری کرنے والے زمینداروں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔

گزشتہ روز واہنڈو پولیس نے محمد علی ڈوگر، کینال مجسٹریٹ کی درخواستوں پر نہری پانی چوری کرنے کے الزام میں زمینداروں شمیر کے حسن، عاطف، سرمد، کوٹلی دلباغ رائے کے ذوہیب، عبدالرزاق، تمبولی کے سفیان، زاہد، پولہ، حیاتیاں کے افضل، سکندر، مصطفیٰ، منگتا، عمران، کوٹلی نواب کے اختر، گھنیا کے اکرم، ننگل دونا سنگھ کے بابر، سعید، سلیم، بشیر، خرم، کاشف، شبیر، ظفراللہ، ربنواز، عامر، عباس، آصف، سجاد، عبدالرحمان، محمود، ٹونگ اونچا کے عمران، خلیل، رنگلہ کے عارف، رضوان، عرفان، حفیظ اور عبداللہ وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...