کامونکے سے 2منشیات فروش گرفتار

کامونکے سے 2منشیات فروش گرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر )پولیس نے دو افراد سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی۔ سٹی پولیس نے دورانِ گشت احمد سے ایک کلو 740گرام اور بلال پارک کے عمران سے ایک کلو 240گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے۔

پولیس نے دو افراد سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی۔ سٹی پولیس نے دورانِ گشت احمد سے ایک کلو 740گرام اور بلال پارک کے عمران سے ایک کلو 240گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...