خاتون کو ہراساں کرنیوالا گرفتار

خاتون کو ہراساں کرنیوالا گرفتار

گجرات(سٹی رپورٹر، نامہ نگا ر)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او مہر اختشام عارف نے ٹیم کیساتھ کارروا ئی کی ، ملزم کی شناخت شیر علی ساکن قصبہ محلہ لالہ موسیٰ کے نام سے ہوئی۔

تھانہ سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او مہر اختشام عارف نے ٹیم کیساتھ کارروا ئی کی ، ملزم کی شناخت شیر علی ساکن قصبہ محلہ لالہ موسیٰ کے نام سے ہوئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...