کامونکے :عورت سمیت 4افرا دنے خاتون کو اغوا کر لیا

کامونکے :عورت سمیت  4افرا دنے خاتون کو اغوا کر لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )چار افراد نے خاتون کو اغوا کرلیا۔گزشتہ روز محلہ رسولنگر کے ایم اے کی 23 سالہ شادی شدہ بیٹی (این اے ) کو محلہ دار عثمان،آمنہ اور دو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

چار افراد نے خاتون کو اغوا کرلیا۔گزشتہ روز محلہ رسولنگر کے ایم اے کی 23 سالہ شادی شدہ بیٹی (این اے ) کو محلہ دار عثمان،آمنہ اور دو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...