کامونکے :مسافر ویگنوں میں گیس سلنڈر نصب کرنے پر 2ڈرائیور گرفتار
کامونکے (تحصیل رپورٹر )مسافر ویگنوں میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے والے 2ڈرائیور پکڑے گئے۔ پٹرولنگ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل عمر فاروق نے غیر قانونی طور پر مسافر ویگنوں میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر قلعہ دیدار سنگھ کے طاہر اور کھاریاں کے عامر شہزاد کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمات درج کرا دئیے۔
مسافر ویگنوں میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے والے 2ڈرائیور پکڑے گئے۔ پٹرولنگ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل عمر فاروق نے غیر قانونی طور پر مسافر ویگنوں میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر قلعہ دیدار سنگھ کے طاہر اور کھاریاں کے عامر شہزاد کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمات درج کرا دئیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments