صدر پرائیویٹ ہاسپٹل ایسوسی ایشن کی ڈاکٹر عبدالغفور کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت

صدر پرائیویٹ ہاسپٹل  ایسوسی ایشن کی ڈاکٹر عبدالغفور  کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پرائیویٹ ہاسپٹل ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے صدر اور سابق نائب صدر پی ایم اے پنجاب ڈاکٹر میاں زاہد محمود نے پی ایم اے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عبدالغفور کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے۔۔۔

پرائیویٹ ہاسپٹل ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے صدر اور سابق نائب صدر پی ایم اے پنجاب ڈاکٹر میاں زاہد محمود نے پی ایم اے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عبدالغفور کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزموں کو فوری گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...