کامونکے :بجلی چوری کرتے 2افرا دپکڑے گئے

کامونکے :بجلی چوری کرتے  2افرا دپکڑے گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر )بجلی چوری کرتے 2 افراد پکڑے گئے ۔ واہنڈ پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او محمد احمد کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے والے موضع دھنگ کے کامران اور نواز کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔

بجلی چوری کرتے 2 افراد پکڑے گئے ۔ واہنڈ پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او محمد احمد کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے والے موضع دھنگ کے کامران اور نواز کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...