کامونکے :نا معلوم افراد نے موٹر سائیکل چوری کر لی

کامونکے :نا معلوم افراد  نے موٹر سائیکل چوری کر لی

کامونکے (تحصیل رپورٹر)نامعلوم افراد نے شہری کی موٹر سائیکل چرالی۔ ہڑڑ روڈ کا صدیق محلہ رضا آباد میں بہن کے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کرکے اندر چلا گیا تو نامعلوم افراد موٹر سائیکل لے کر فرار ہوگئے۔

نامعلوم افراد نے شہری کی موٹر سائیکل چرالی۔ ہڑڑ روڈ کا صدیق محلہ رضا آباد میں بہن کے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کرکے اندر چلا گیا تو نامعلوم افراد موٹر سائیکل لے کر فرار ہوگئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...