نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

موترہ(نامہ نگار)نامعلوم افراد نے مختلف واقعات میں خاتون ،اسکے بیٹے اور لڑکی کواغوا کرلیا۔ کمال پور کے رہائشی جمال کی بیٹی ،جبکہ ڈسکہ کے حسنین کی بہن اور اسکے بیٹے کو ملزم زین اور 3 نامعلوم افراد نے اغواکرلیا۔

نامعلوم افراد نے مختلف واقعات میں خاتون ،اسکے بیٹے اور لڑکی کواغوا کرلیا۔ کمال پور کے رہائشی جمال کی بیٹی ،جبکہ ڈسکہ کے حسنین کی بہن اور اسکے بیٹے کو ملزم زین اور 3 نامعلوم افراد نے اغواکرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...