اے ڈی سی انفورسمنٹ خیزران علی کا جلا لپو ر جٹاں مین بازار اور ڈمپنگ سائٹ کا دورہ
گجرات(نامہ نگار ،سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کی ہدایت پر اے ڈی سی انفورسمنٹ خیزران علی کا جلالپور جٹاں کا دورہ اے ڈی سی انفورسمنٹ خیزران علی نے۔۔۔
ڈپٹی کمشنر گجرات خرم شہزاد کی ہدایت پر جلالپور جٹاں کے مین بازار اور مرکزی ڈمپنگ سائٹ کا دورہ کیا۔ انہوں نے بازار میں صفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ لیا جبکہ ڈمپنگ سائٹ کا معائنہ کرکے ویسٹ مینجمنٹ کے انتظامات چیک کئے ۔انہوں نے متعلقہ عملے کو صفائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے ، کوڑا کرکٹ کی بروقت منتقلی اور ڈمپنگ سائٹ پر مناسب انتظامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments