اشیا کی زائد قیمتیں ، پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی کینٹین سیل

اشیا کی زائد قیمتیں ، پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ  آف کارڈیالوجی کی کینٹین سیل

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )چودھری پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی وزیرآباد کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فیصل رشید نے۔۔۔

 سرکاری واجبات کی عدم ادائیگی اور اشیائے ضروریہ کی زائد قیمتوں پر فروخت کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ہسپتال میں قائم کینٹین کو سیل کر دیا۔ بعدازاں سرکاری واجبات کی ادائیگی اور مقررہ نرخوں کی ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کئے جانے کے بعد کینٹین کو دوبارہ ڈی سیل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...