1600بوری آٹا سمگل کی کو شش ناکام
گجرات (نامہ نگار )ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر گجرات عمار آصف کی سربراہی میں محکمہ خوراک کی سرائے عالمگیر چیک پوسٹ پر بڑی کارروائی۔۔۔
نیو تارڑ فلور ملز کی 1600آٹے کی بوری کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، غیر قانونی ترسیل پر مقدمہ درج کرلیا گیا اور آٹا تحویل میں لیکر سرکاری ریٹ پر نیلام کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments