اینٹی لٹرنگ اور اینٹی سموگ مہم‘کوڑے کو لگی آگ بجھا دی گئی

اینٹی لٹرنگ اور اینٹی سموگ  مہم‘کوڑے کو لگی آگ بجھا دی گئی

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )چیئرمین ستھرا پنجاب ایجنسی و ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد اور سی ای او جی ڈبلیو ایم سی و ستھرا پنجاب ایجنسی عبدالرزاق ڈوگر کی ہدایت پر شہر بھر میں اینٹی لٹرنگ اور اینٹی سموگ مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔

سیالکوٹ بائی پاس پر فیلڈ وزٹ کے دوران فیلڈ مانیٹرنگ آفیسر نے ایک مقام پر کوڑا کرکٹ جلتا دیکھا ، کوڑا جلانے والے کی شناخت نہ ہو سکی، تاہم ماحولیاتی آلودگی کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے فوری صفائی عملے کو طلب کیا گیا اور ان کی مدد سے آگ بجھا دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...