گجرات:کوریئر بوائے کا بیگ چوری کر نے والا ملزم گرفتار

گجرات:کوریئر بوائے کا بیگ  چوری کر نے والا ملزم گرفتار

گجرات (نامہ نگار ‘سٹی رپورٹر)ڈی پی او فیصل شہزاد کی زیر قیادت تھا نہ اے ڈویژن پولیس کی بر وقت کاروائی،کورئیر سروس ڈلیوری بوائے کا بیگ چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن چاند بیگ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی اور سیف سٹی کیمروں اور لوکل کیمروں کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت شاہد سکنہ بولے گجرات کے نام سے ہو ئی ۔ملزم چوری کیا گیا کورئیر سروس کا بیگ برآمد کرکے قیمتی کاغذات اور پارسل وغیرہ برآمد کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...