نوشہرہ ورکاں:نہری پانی چوری کرنیوالے 81کاشتکاروں کیخلاف مقدمات
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )نہری پانی چوری کرنیوالے 81کاشتکاروں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ فاروق احمد کینال مجسٹریٹ کی رپورٹ پر 78کاشتکاروں جبکہ سب انجینئر سادان ستار کی رپورٹ پر مزید 3کاشتکاروں کیخلاف نہری پانی چوری کرنے کے الزام میں مقدمات درج کر ائے گئے ہیں۔
نہری پانی چوری کرنیوالے 81کاشتکاروں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔ فاروق احمد کینال مجسٹریٹ کی رپورٹ پر 78کاشتکاروں جبکہ سب انجینئر سادان ستار کی رپورٹ پر مزید 3کاشتکاروں کیخلاف نہری پانی چوری کرنے کے الزام میں مقدمات درج کر ائے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments