نوشہرہ ورکاں:ایکسین گیپکو سلیمان انصاری کی گریڈ 19میں ترقی

 نوشہرہ ورکاں:ایکسین گیپکو سلیمان  انصاری کی گریڈ 19میں ترقی

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )گیپکو نوشہرہ ورکاں کے ایکسین سلیمان انصاری کو گریڈ 18سے گریڈ 19 میں ترقی دیکر سپرنٹنڈنگ انجینئر بنا دیا گیا۔

گیپکو کی ٹائم سکیل اپ گریڈیشن پالیسی کے تحت منعقدہ بورڈ اجلاس میں ترقی کی منظوری دی گئی جسکی چیف ایگزیکٹو آفیسر گیپکو جام محمد ایوب نے باقاعدہ توثیق کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...