فلائی ناس رواں ماہ سیالکوٹ ایئر پورٹ سے پروازوں کا آغاز کریگی

فلائی ناس رواں ماہ سیالکوٹ ایئر  پورٹ سے پروازوں کا آغاز کریگی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )فلائی ناس جلد ہی سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پروازوں کا آغاز کریگی۔

 چیئرمین سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ ملک عبدالغفور نے بزنس ڈویلپمنٹ کمیٹی کے کنوینر میاں نعیم جاوید اور سی ای او ایئر سیال اے وی ایم (ریٹائرڈ) تنویر اشرف بھٹی کے ہمراہ، ’’فلائی ناس‘‘کے 5رکنی وفد کے ساتھ ملاقات کی۔ وفد کی قیادت فلائی ناس پاکستان کے کنٹری منیجر منظور تھانوی کر رہے تھے ۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ رواں ماہ کے دوران سیالکوٹ کیلئے اور وہاں سے ہفتہ وار 3 پروازوں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...