ڈی سی گجرات سے انفارمیشن آفیسر ودیگر کی ملاقات

ڈی سی گجرات سے انفارمیشن آفیسر ودیگر کی ملاقات

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد سے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر عثمان احمد سندھو، ڈسٹرکٹ اٹارنی عرفان ڈوگر، پی ایس او ٹو ڈی سی دانش مرزا، صابر علی صابر، انجم بیگ اور دیگر نے ملاقات کی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہری سہولیات کی بہتری کیلئے منصوبہ بندی کے تحت کام کیا جائے گا ، شہر میں صفائی ستھرائی، ٹریفک کی روانی کیلئے مربوط اقدامات کئے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...