ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر ،موٹرسائیکل سوار جاں بحق

ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر ،موٹرسائیکل سوار جاں بحق

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق موضع منڈیکی گورائیہ کے رہائشی مقیم کا چھوٹا بھائی موٹرسائیکل پرجا رہا تھا کہ ستوکی پلی کے قریب تیزرفتار ٹریکٹرٹرالی نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ٹریکٹرٹرالی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق موضع منڈیکی گورائیہ کے رہائشی مقیم کا چھوٹا بھائی موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ ستوکی پلی کے قریب تیزرفتار ٹریکٹرٹرالی نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...