مرالی والہ میں گولیاں چل گئیں کلہاڑی کے وار سے ایک شخص زخمی

 مرالی والہ میں گولیاں چل گئیں کلہاڑی کے وار سے ایک شخص زخمی

تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ میں گولیاں چل گئیں، کلہاڑی کے وار سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔

مرالی والہ کا نبیل بذریعہ کرین وراثتی زرعی رقبہ سے مٹی اٹھوا رہاتھا کہ عرفان،دلدار،محسن موقع پر آگئے اور فائرنگ کر دی ، نبیل وغیرہ کرین کی اوٹ میں ہو گئے ، گولیاں کرین کو لگیں، اسی دوران نبیل کے بھائی عدیل نے محسن سے رائفل چھین لی،دیگر ملزموں نے کلہاڑی کا وار سر پر کیا جس سے نبیل زخمی ہوگیا،ملزم موٹر سائیکل نمبر آر بی ایچ6751 اور چھینی رائفل چھوڑ کر فرار ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...