ضمانت منسوخ ، رجسٹری محرر گرفتار

 ضمانت منسوخ ، رجسٹری محرر گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے رجسٹری محرر محمد یاسین کو لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ملزم کے خلاف مقدمے کی تفتیش مکمل کر لی گئی جبکہ مزید قانونی کارروائی کی منظوری بھی دے دی گئی۔

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے رجسٹری محرر محمد یاسین کو لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ملزم کے خلاف مقدمے کی تفتیش مکمل کر لی گئی جبکہ مزید قانونی کارروائی کی منظوری بھی دے دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...