سابقہ رنجش پر زمیندار پر تشدد 3افراد کے خلاف مقدمہ درج
کامونکے (نامہ نگار) نواحی گاؤں صالح پور میں تین افراد نے سابقہ رنجش پر زمیندار کو تشدد کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کر دیا۔
محمد جمیل کھیتوں میں کام کر رہا تھا کہ محمد خلیل، عاصم اور ان کے ایک نامعلوم ساتھی نے اس پر بدترین تشدد کیا۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments