تیز رفتاری سے گاڑیاں چلانے پر 3ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات

 تیز رفتاری سے گاڑیاں چلانے پر  3ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات

سمبڑیال (سٹی رپورٹر) سیالکوٹ وزیرآباد روڈ پر موڑ سمبڑیال کے قریب دورانِ چیکنگ تیز رفتاری اور غفلت سے ٹریکٹر ٹرالی اور ڈمپر چلانے والے تین ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان میں ریاض حسین، جاوید اقبال اور محمد یاسر شامل ہیں۔

سیالکوٹ وزیرآباد روڈ پر موڑ سمبڑیال کے قریب دورانِ چیکنگ تیز رفتاری اور غفلت سے ٹریکٹر ٹرالی اور ڈمپر چلانے والے تین ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان میں ریاض حسین، جاوید اقبال اور محمد یاسر شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...