راہوالی کینٹ میں دھی رانی پروگرام کی تقریب آج ہوگی

راہوالی کینٹ میں دھی رانی  پروگرام کی تقریب آج ہوگی

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوام دوست وژن اور مستحق خاندانوں کی فلاح و بہبود کے لیے شروع کیے گئے

خصوصی منصوبے ’’دھی رانی پروگرام‘‘کے سلسلے میں تقریب آج بروز جمعہ دوپہر 12بجے ایگزیکٹو مارکی، جی ٹی روڈ، ڈی ایچ اے کے بالمقابل، راہوالی کینٹ گوجرانوالہ میں منعقد ہوگی۔تقریب کا اہتمام صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود و بیت المال سہیل شوکت بٹ کی جانب سے کیا گیا ہے ۔ انہوں نے معزز مہمانوں کو تقریب میں شرکت کی خصوصی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی شرکت باعث اعزاز ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...