محمد زمان امجد کا دماغی شریان پھٹنے سے انتقال

محمد زمان امجد کا دماغی  شریان پھٹنے سے انتقال

راہوالی) نمائندہ دنیا )محلہ شریف پورہ کے رہائشی محمد امجد گھمن کا بیٹا جوان سالہ شادی شدہ دو بچوں کا والد محمد زمان امجد اچانک دماغی شریان پھٹ جانے پر انتقال کرگیا جسکی نمازجنازہ ادا کردی گئی ۔

جس میں کثیر تعداد میں سیاسی سماجی شخصیات علاقہ معززین نے شرکت کی اور بڑے قبرستان میں سپردخاک کردیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ علامہ عطاء المصطفی جمیل چشتی نے پڑھائی مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے 28نومبر بروز ہفتہ جامع مسجد گلزار مدینہ میں دس بجے قرآن خوانی ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...