مسیحی برادری کی عبادات :گجرات پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات

 مسیحی برادری کی عبادات :گجرات  پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات

لالہ موسیٰ (نامہ نگار) گجرات اور لالہ موسی شہر میں مسیحی برادری کی عبادات کے موقع پر گجرات پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات۔ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کی ہدایات پر ضلع بھر کے چرچ ہائے پر پولیس افسران و جوان سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،

تاکہ مسیحی برادری پُرامن اور محفوظ ماحول میں اپنی مذہبی رسومات ادا کر سکے ۔گجرات پولیس تمام شہریوں کے جان و مال اور مذہبی آزادی کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...