3 بجلی چور پکڑے گئے

3 بجلی چور پکڑے گئے

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)سب ڈویژن گیپکو بھوپال والا کے ایس ڈی او نے چھاپہ مار کر بجلی کی چوری کرنے والے محمد منور سکنہ جیٹھی کے محمد سلیم ساکن اعظم ٹاؤن محلہ سلطان پورہ سمبڑیال میں محمد عمران کے خلاف مقدمات درج کرا دئیے۔

سب ڈویژن گیپکو بھوپال والا کے ایس ڈی او نے چھاپہ مار کر بجلی کی چوری کرنے والے محمد منور سکنہ جیٹھی کے محمد سلیم ساکن اعظم ٹاؤن محلہ سلطان پورہ سمبڑیال میں محمد عمران کے خلاف مقدمات درج کرا دئیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...