سلنڈر لگانے پر ویگن ڈرائیور گرفتار

سلنڈر لگانے پر ویگن ڈرائیور گرفتار

کامونکے(تحصیل رپورٹر)پٹرولنگ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل عمر فاروق نے غیر قانونی طور پر مسافر ویگن میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر نٹھرانوالی کے ڈرائیور نوید اقبال کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرا دیا۔

پٹرولنگ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل عمر فاروق نے غیر قانونی طور پر مسافر ویگن میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر نٹھرانوالی کے ڈرائیور نوید اقبال کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...