شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا
علی پور چٹھہ(تحصیل رپورٹر)ایس پی پٹرولنگ پولیس میاں معظم علی نے چیک پوسٹ بچہ چٹھہ کا دورہ کیا، اس موقع پر پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز بھی کیا گیا۔
ایس پی پٹرولنگ پولیس میاں معظم علی نے چیک پوسٹ بچہ چٹھہ کا دورہ کیا، اس موقع پر پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز بھی کیا گیا۔ انہوں نے چوکی انچارج نعیم شہزاد کو تعریفی سرٹیفکیٹ بھی دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments