ون ویلنگ کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار

 ون ویلنگ کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار

موترہ(نامہ نگار)پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ موترہ پولیس اہلکار گھوئینکی میں ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ اسی دوران ملزم اویس اپنی موٹرسائیکل لیکر آیا جو پابندی کے باوجود ون ویلنگ کر رہا تھا۔

تھانہ موترہ پولیس اہلکار گھوئینکی میں ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ اسی دوران ملزم اویس اپنی موٹرسائیکل لیکر آیا جو پابندی کے باوجود ون ویلنگ کر رہا تھا۔ جس کو پولیس اہلکاروں نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...