وزیرآباد:جنرل سٹور میں آتشزدگی لاکھوں روپے کا سامان راکھ

وزیرآباد:جنرل سٹور میں آتشزدگی   لاکھوں روپے کا سامان راکھ

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ صدر کے علاقہ ٹھٹھہ فقیر اللہ میں واقع جنرل سٹور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، دوکان میں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔۔۔

 جنرل سٹور کے مالک شہباز علی نے بتایا کہ آگ لگنے سے ان کے سٹور میں موجود تمام سامان تباہ ہو گیا اور انہیں بھاری مالی نقصان برداشت کرنا پڑا۔ انہوں نے بتایا کہ کسی شرپسند نے مبینہ طور پر جان بوجھ کر سٹور کو آگ لگائی ، واقعہ کی شفاف تحقیقات کروائی جائیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...