مختلف واقعات میں 2خواتین اغوا

مختلف واقعات میں 2خواتین اغوا

تتلے عالی(نامہ نگار )مختلف واقعات میں 2خواتین کو اغوا کرلیاگیا ۔

تتلے عالی کے شہباز کی بیوی(م)سواد سلف خریدنے گئی لیکن واپس نہیں آئی جبکہ کوٹلی اروڑہ مقصودد مسیح کی20سالہ بیٹی(ر)کوبھی اغوا کر لیا گیا ۔پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...