فیصل آباد میں جدید بیریاٹرک سرجری کا آغاز اہم قدم : ڈاکٹر تنویر عباس
لاہور(سٹاف رپورٹر)فیصل آباد میں معروف بیریاٹرک سرجن ڈاکٹر تنویر عباس کی زیر قیادت اوبیسٹی اویئرنیس ویک اینڈ پروگرام میں موٹاپے کے پیچیدگیوں سے آگاہی دی گئی۔
خصوصی مہم کے اہم کیسز میں 225کلو وزنی مریض بھی شامل تھا،مریض نے ڈاکٹر تنویر عباس کی زیرِ نگرانی جدید ریویژن بیریاٹرک سرجری کرائی۔ اس موقع پرڈاکٹر تنویر عباس نے کہا فیصل آبادمیں جدید بیریاٹرک سرجری کاآغاز نئے دورمیں اہم قدم ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments