بجلی چور ی پر خاتون کیخلاف مقدمہ
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)بجلی کا میٹر چھپانے اور بلنگ نہ ہونے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
گاگا ڈسکہ میں صائمہ نذیرنے بجلی کامیٹر جان بوجھ کر سائیڈپرکردیا جس کی وجہ سے بلنگ نہیں ہورہی تھی، پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments