ڈسکہ :خریدے سامان کے پیسے مانگنے پر فائرنگ ،درانتی سے ایک زخمی
ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار) خریدے سامان کے پیسے مانگنے پر ملزموں کی فائرنگ ،درانتی سے حملہ کرکے ایک شخص کو زخمی کر دیا۔
گوجرہ موڑ کے قریب ولید اور4نا معلوم ساتھیوں نے یاسر اور بلال پر فائرنگ کردی ، درانتی سے بلال احمد کو زخمی کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments