انسداد پو لیو مہم ،بچوں کو وٹا من اے کی خوراک بھی دی جائیگی

انسداد پو لیو مہم ،بچوں کو وٹا من اے کی خوراک بھی دی جائیگی

گوجرانوالہ ، گجرات ،حافظ آباد(سٹاف رپورٹر ،نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )قومی انسداد پولیو مہم 12دسمبر سے شروع ہو گی۔

 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے اور وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جائیگی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...