انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث اشتہاری سمیت 8افراد گرفتار
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث اشتہاری سمیت 8ملزموں کو گرفتار کر لیا۔
ملزموں میں محمد امجد، ناصر شبیر، تسلیم عرف بوبی، محمد الیاس، نذیر احمد، احسان اللہ، علی عبیر انور اور بدر منیر شامل ہیں ۔ملزموں نے شہریوں سے 81 لاکھ روپے بٹورے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments