پٹرول و ڈیزل سستا ہو نے با وجود ٹر انسپورٹ کرائے برقرار

پٹرول و ڈیزل سستا ہو نے با وجود ٹر انسپورٹ کرائے برقرار

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)ڈسکہ کے ٹرانسپوٹروں نے پٹر ول و ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود کرایوں میں کمی نہ کی۔

 مسافروں اور ٹرانسپوٹروں میں بحث و مباحثہ بڑھنے لگا ،ٹرانسپوٹرگوجرانوالہ ’سیالکوٹ اور لاہور ودیگر شہروں کو جانیوالے مسافروں سے منہ مانگا کرایہ وصول کررہے ہیں ۔ شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...