راہوالی:اہلخانہ کی عدم موجود گی میں گھر سے زیورات چوری
راہوالی (نمائندہ دنیا )نامعلوم چور اہلخانہ کی عدم موجودگی میں گھر میں داخل ہوکر تالے توڑ کر 20لاکھ روپے کے طلائی زیورات چرا کر لے گئے۔
فیز ون گوجرانوالہ کینٹ کا رہائشی ابرارلحسن فیملی کے ہمراہ ضروری کام کے سلسلے میں شہر سے باہر گیا کہ اسکی عدم موجودگی میں نامعلوم چور گھر کے اندر داخل ہوکر طلائی زیورات چوری کرکے رفوچکر ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments