اے سی وزیر آباد کی زیرِ صدارت صفائی ستھرائی کے حوالے سے اجلاس
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر عمران ہرل کی زیرِ صدارت ستھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
جس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عدنان اشرف ، چیف آفیسر الفت شہزاد گوندل ، ڈسٹرکٹ منیجر زین بٹ ، تحصیل منیجر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی محسن چیمہ، آپریشن ہیڈ عامر بشیر نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments