سیالکوٹ:فیکٹری میں آتشزدگی 80لاکھ روپے کا نقصان

سیالکوٹ:فیکٹری میں آتشزدگی  80لاکھ روپے کا نقصان

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گزشتہ رات نجی فیکٹری میں آتشزدگی، ریسکیو 1122نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

 اکبر آباد چوک، پیر نور شاہ دربار کے قریب فیکٹری میں سی سی ٹی وی کیمرہ بورڈ کے ڈھیلے کنکشن کے باعث آگ لگ گئی۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی فائر فائٹنگ ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ مالک کے مطابق تقریباً 80لاکھ روپے کا نقصان جبکہ 20لاکھ روپے کی املاک اور فیکٹری کو بچا لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...