سیالکوٹ:کار کی ٹکر ، نوجوان زخمی ، موٹرسائیکل تباہ ،دیوار گر گئی

سیالکوٹ:کار کی ٹکر ، نوجوان  زخمی ، موٹرسائیکل تباہ ،دیوار گر گئی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )خواجہ صفدر روڈ پر کار نے پیچھے سے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ، موٹر سائیکل سوار اچھل کر پارک کی دیوار سے جا ٹکرایا،

جس کے نتیجے میں کشمیر پارک کی دیوار بھی ٹوٹ گئی ، موٹر سائیکل تباہ ہو گئی جبکہ کار کا اگلا حصہ بھی شدید متاثر ہو،ا ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو علامہ اقبال ٹیچنگ میموریل ہسپتال منتقل کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...