حافظ آباد:مکان کی چھت گر گئی ایک بچہ جاں بحق ، 2زخمی

حافظ آباد:مکان کی چھت گر گئی  ایک بچہ جاں بحق ، 2زخمی

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دُنیا )نواحی گاؤں کسیسے میں مکان کی چھت گرنے سے ملبہ تلے دب کر ایک بچہ جاں بحق جبکہ 2شدید زخمی ہو گئے ۔

دیہاتیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے ایک بچے کو مردہ حالت میں جبکہ دو بچوں کو زخمی حالت میں نکال لیا۔ بعد ازاں بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...