علی پور چٹھہ:گھر میں آتشزدگی لاکھوں روپے کا سامان خاکستر
علی پور چٹھہ (تحصیل رپورٹر )محنت کش کے گھر آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق محلہ اسلام آباد میں علی عباس کی گھرمیں عدم موجودگی کے دوران مبینہ طور پر آگ لگ گئی جس نے کمرے کو لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی سے فریج، واشنگ مشین، ڈرائر، چارپائیاں اور دیگر سامان جل گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments