خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی یاد میں کانفرنس آج ہوگی

خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی یاد میں کانفرنس آج ہوگی

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیراہتمام آج بعد نماز عشا آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد دارالسلام میں ابوبکر صدیق ؓکی یاد میں کانفرنس زیرِ نگرانی مولانا پیر داؤد رضوی اور صاحبزادہ رؤف رضوی منعقد ہوگی۔

عالمی مبلغِ اسلام مفتی محمد عباس رضوی ، ڈاکٹر محمد ابوبکر صدیق رضوی ،مولانا سرور گوندلوی،مولانا طیب رشید کیلانی، حافظ عمران رضوی اور صاحبزادہ محمد غوث رضا قادری خطاب کریں گے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...