6 دسمبر کا اجتماع عام نئی سمت دینے کا ذریعہ بنے گا:جاوید قصوری
لاہور(سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب جاوید قصوری نے منصورہ میں تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب میں کہا ہے کہ حکمرانوں کی ترجیحات میں عوامی مسائل کو بنیادی اہمیت حاصل نہیں، جس سے لوگوں میں مایوسی اور بے چینی بڑھ رہی ہے ۔
6 دسمبر کا اجتماع عام ہماری جدوجہد کو نئی قوت اور سمت دینے کا ذریعہ بنے گا۔جماعت اسلامی عوام کو درپیش مسائل پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتی، عوام کے حقوق، عدل و انصاف کیلئے جدوجہد جاری رہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments