سیالکوٹ :ڈی ایس پی قیصر امین بٹ کی والدہ وفات پا گئیں
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سابق ڈی ایس پی سٹی و سابق ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ سیالکوٹ قیصر امین بٹ کی والد ہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں ،نماز جنازہ آج صبح 11 بجے گراؤنڈ سی ٹی آئی ہائی سکول سیالکوٹ میں اد ا کی جائے گی۔
سابق ڈی ایس پی سٹی و سابق ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ سیالکوٹ قیصر امین بٹ کی والد ہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں ،نماز جنازہ آج صبح 11 بجے گراؤنڈ سی ٹی آئی ہائی سکول سیالکوٹ میں اد ا کی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments