خاتون کیساتھ نا زیبا حرکات کا ملزم حراست سے فرار کی کو شش میں زخمی

 خاتون کیساتھ نا زیبا حرکات کا ملزم  حراست سے فرار کی کو شش میں زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )راہ چلتی خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والا پولیس کی گرفت بھاگنے کی کوشش میں گر کر ہاتھ تڑوا بیٹھا۔

 تھانہ سٹی ڈسکہ کی حدود میں راہ چلتی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے کی ویڈیو منظرعام پر آتے ہی ایس ایچ او نعمان احمد بٹر نے چھاپہ مار ا،پولیس کو دیکھتے ہی ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن بھاگتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے زمین پر جا گرا اور زخمی ہوگیا ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...