بلوچستان کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کیلئے تربیتی ورکشاپ شروع

بلوچستان کی یونیورسٹیوں کے وائس  چانسلرز کیلئے تربیتی ورکشاپ شروع

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) نیشنل اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن، ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بلوچستان کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے۔۔۔

 وائس چانسلرز اور پرو وائس چانسلرز کیلئے 3روزہ لیڈر شپ ٹریننگ ورکشاپ بعنوان سٹرٹیجک پلاننگ اینڈ لیڈرشپ ایکسیلنس کا آغاز کر دیا ہے۔ ورکشاپ کا مقصد اعلیٰ تعلیمی اداروں کو درپیش تعلیمی، انتظامی اور مالیاتی چیلنجوں سے موثر طریقے سے نمٹنے کیلئے سینئر یونیورسٹی انتظامیہ کی قائدانہ صلاحیت کو بڑھانا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں